کیا آپ ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ؟؟؟
اپنی نشاندہی کریں، اور اپنا محاسبہ کریں کہ اور اپنے آپ سے
سوال کریں کہ کیا غلطی کر رہا ہوں؟؟؟
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے اپنے آپ کو غلطیوں
سے بچائیں اور کیسے چیک کریں ۔۔۔
ان چھ اسٹیپ سے اپنا موازنہ کریں۔
1۔ سب سے پہلے اپنے آپ سے پوچھیں کہ مجھے جو کرنا
ہے وہ کیوں کرنا ہے ؟
2۔ اب جواب مل جائے تو اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا
غلطی کر رہا ہوں / رہی ہوں جو وہ مجھ مل نہیں رہا جو
چاہئے۔
3۔ اب آپ اپنی غلطیوں کا ریویو کریں اور دیکھیں کہ
کہاں غلطی ہے اس کو سیدھا کریں ۔
4۔ اب آپ مدد مانگئے اس کو کام کو حاصل کرنے کے
لئے کسی سے بھی جو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی مدد کر سکتا
ہے ویسے سب کی مدد تو اللہ ہی کرتا ہے میں آپ کو سجیسٹ
کروں گا اسی سے ہی مدد لیجئے ہاں لوگ بھی ہیلپ فل
ہوتے ہیں پر اکثر لوگ دھوکا دے دیتے ہیں بس اللہ ہی
بہترین دوست ہے تو مدد مانگئے اس سے ٹھیک۔
5۔ اب آپ نے اپنی طرف سے کوشش کرلی اب آپ
انتظار کریں اور تھوڑا سا صبر ۔۔۔۔ بس آپ ایسا سوچیں
سمجھیں کہ وہ کام ہوگیا بس ہوگیا اور اپنے آپ کو خوش
کریں تھوڑا سا مسکرائیں۔
6۔ یہ کہ دوسروں کو خوش کرنے لگ جائیں آپ خوش
ہوتے جائیں گے ، کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو تکلیف بھی
نہ دو اور پرائی سے پرے رہو۔ اپنی دنیا میں مگن رہو جو
سوال آپ سے پوچھا جائے اس کا جواب دیں ورنہ چپ
رہیں۔ کیوں کہ چپ رہنا ہی بہترین جواب ہے۔ اس سے
لوگ آپ کی عزت کریں گے اور آپ جو بولیں گے آپ
پر یقین کریں گے ۔۔۔۔۔
کمینٹ کرکے بتائیں آپ کو ان 6 اسٹیپس میں سے کون
سا اچھا لگا ویسے سارے اسٹیپس ہی اچھے ہوں گے۔
کمینٹ کرکے بتائیں آپ کو ان 6 اسٹیپس میں سے کون
سا اچھا لگا ویسے سارے اسٹیپس ہی اچھے ہوں گے۔
عطاء اللہ سندھی


No comments:
Post a Comment