International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Showing posts with label India. Show all posts
Showing posts with label India. Show all posts

Wednesday, March 20, 2019

March 20, 2019

ایجنڈہ "اکھنڈ بھارت


ایجنڈہ "اکھنڈ بھارت"

انڈیا نے نئی دھکی دی ہے کہ 2025 تک پاکستان کو بھارت کا حصہ بنادیا جائے گا. مودی کی حامی ہندو دہشتگرد تنظیم RSS کے سینیئر رہنماء "اندریش کمار" نے بھونکتے ہوئے کہا ہے کہ سنہ 2025 کے بعد پاکستان بھارت کا حصہ بن جائے گا۔
پلان سمجھاتے ہوئے ہندؤں کو اس نے کہا؛
"آپ لکھ لیجیے کہ آپ پانچ سات سال بعد کراچی، لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ میں کہیں بھی مکان خریدیں گے اور آپ کو تجارت کا موقع حاصل ہوگا۔"
مزید بھونکتے ہوئے کہا؛
مودی نے پہلی بار کشمیر پر سخت موقف اپنایا ہے۔ کیونکہ فوج پولٹیكل ول پاور (سیاسی عزم) پر عمل کرتی ہے لہذا ہم یہ خواب لیکر بیٹھے ہیں کہ لاہور جا کر بیٹھیں گے اور کیلاش مان سروور جانے کے لیے چین سے اجازت نہیں لینی پڑے گی۔ ڈھاکہ میں ہم نے اپنے ہاتھ کی حکومت بنا چکے ہیں ۔ اب امید ہے 'اکھنڈ بھارت' کا خواب 2025 تک پورا ہوجائےگا.
قارئین کیا آپ جانتے ہیں "اکھنڈ بھارت" کا مطلب کیا ہے؟
اکھنڈ بھارت کا مطلب ہے کہ "ہندوتوا پروجیکٹ" کے تحت نہ صرف پاکستان کو بلکہ نیپال کو بھارت کا حصہ بنایا جائےگا.
پیارے پاکستانیوں !
اب بات مکمل واضع ہوچکی ہے کہ بھارت آنے والے وقت میں کیا کرنے والا ہے. ایک طرف 2025 تک پاکستان کو بھارت کا حصہ بنانے کے اعلان کیے جا رہے ہیں تو دوسری طرف مودی اور اجیت ڈوول نے اس پر عملی کام بھی شروع کردیا ہے.
اس مقصد کیلیے سوشل میڈیا اور گراونڈ لیول پر بھارت تیزی سے کام کرتا نظر آ رہا ہے. بھارتی اور اسرائیلی سوشل میڈیا مسلسل "ڈس انفارمیشن وار" میں ناکامی کے بعد یہی کہتا نظر آرہا ہے کہ اب سندھی، بلوچوں اور پشتونوں کو فنڈنگ کرکے انہیں پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا کام تیز کیا جائے.... اب بلکل ایسا ہی ہوتا نظر آرہا ہے.
مودی کے اس ایجنڈے کے بعد PTM کا "محسن داوڑ" لنڈن میں بھارتی ہندؤں اور RAW ایجنٹوں کے ساتھ فنڈ ریزنگ اور خفیہ میٹنگز کرتا نظر آرہا ہے جبکہ "علی وزیر" افغان خفیہ ایجنسی NDS سے مشاورت کرنے افغانستان یاترا کر چکا ہے. بلوچوں کو دوبارہ مسلح بغاوت پر اکسانے کیلیے راء کے خفیہ ایجنٹ دوبارہ سرگرم ہو چکے ہیں جن پر ہماری ایجنسی کی گہری نظر ہے ان شاءالله یہ سب جلد ہی کلبھوشن کی طرح پکڑے جائیں گے . بلوچستان کی عوام اور سردار اب ہندوستانی RAW کے جال میں کبھی نہیں پھنسیں گے کیونکہ اب پورا بلوچستان پاکستان سے شدید محبت کرتا ہے. باقی رہا سندھو دیش تو اس ایجنڈے پر گامزن تحریکوں کو میں خود(راقم) دیکھ لوں گا۔
آپ کس طرح مدد کرسکتے ہیں؟
آپ سوشل میڈیا پر افواج مخالف یا ISI مخالفت میں کی گئی کسی بھی پوسٹ کو شیئر مت کریں کیونکہ دشمن اب گھناؤنا پروپیگنڈہ کرنے والا ہے، بلوچوں، سندھیوں اور پشتونوں کے ساتھ زیادتی کا واویلا جعلی تصاویر سے ہندو بنیا پہلے بھی کر چکا ہے جس میں اسے منہ کی کھانی پڑی تھی.
حال ہی میں بھارتی میجر پونیا بلوچوں کے نام پر پروپیگنڈہ کرتے ہوئے اتنا اندھا ہوگیا کہ غلطی سے ہمارے SSG کمانڈوز کی ٹریننگ وڈیو یہ کہہ کر شیئر کر دی کہ دیکھو پاک فوج بلوچوں پر ظلم کر رہی ہے. اس کے جعلی پروپیگنڈے کو خوب ننگا کیا گیا۔ اس کے بعد اس میجر پر پوری دنیا ہنسنے لگی ہے.
پیارے پاکستانیوں!
ایسے کئی جعلی وڈیوز اور تصاویر منظور پشتین بھی اپنی تحریک کے آغاز مین خوب شیئر کرچکا اور کروا چکا تھا. جس میں پاکستانیوں نے اسے بھی ہر جگہ ننگا کر دیا.
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایسی کسی بھی تصویر یا وڈیو کو شیئر نہیں کرنا ہے بلکہ جہاں بھی افواج مخالف یا ریاست مخالف کوئی پوسٹ نظر آئی تو آپ نے بطور سوشل میڈیا سپاہی بن کر اپنی دھرتی کا قرض چکانا ہے اور اس پوسٹ پر جاکر جوابی حملے کرکے دشمنوں کی کتے والی کرنی ہے.
یاد رکھیں یہ "ففتھ جنریشن وار" ہے. یہ جنگ بارڈر کے بجائے فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب پر لڑی جاتی ہے.
ہمیں دشمن کے ایسے ہر پروپیگنڈہ کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے خود کو ہر وقت تیار رکھنا ہوگا. بھارتی بنیا اپنی زمینی فوج، ایئرفورس اور نیوی کے زریعے حملے کی کوششوں میں پہلے ہی ناکام ہوچکا ہے اسلیے اب اسکے پاس صرف بغاوت کروانے کا ہی آپشن بچا ہے.
اب ہندو بنیا PTM، BLA اور سندھو دیش وغیرہ جیسی دہشتگرد و پراکسی تنظیموں کے زریعے پاکستان میں اندرونی بغاوتیں شروع کرنے پر تیزی سے کام کرتا نظر آرہا ہے. اس مقصد کے لیے بنیا سوشل میڈیا پر "پروپیگنڈہ وار" شروع کرچکا ہے جسے ہم "ففتھ جنریشن وار" یا " ڈس انفارمیشن وار" بھی کہتے ہیں.
یہ جنگ بارڈر پر بندوقوں کے بجائے سوشل میڈیا پر موبائل اور لیپ ٹاپ کے زریعے لڑی جاتی ہے. اس قسم کی جنگ کا مقابلا پاک فوج اکیلے نہیں کرسکتی. اس کام میں افواج کو آپکی مدد چاہیے تاکہ ڈس انفارمیشن میں بھی ہندو بنیے کو ناکوں چنے چبوائے جاسکیں.
نوٹ : اپنے اکاونٹ کو اپنا جنگی مورچہ بنالیجیے. آپ کی تحاریر دشمن پر میزائل گرانے سے کم نہیں. اپنی وال ہر زیادہ سے زیادہ لکھیے اور جہاں دشمن پروہیگنڈہ کرکے وہاں اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر جوابی حملہ شروع کردیں. کیا آپ تیار ہیں ؟

Friday, March 15, 2019

March 15, 2019

Why Ethopian women hold Israil's flag at Tel aviv airport.

Ethopian Women at tel aviv


Why Ethopian women hold Israil's flag at Tilaviv airport.

Nearly 100 Ethiopian Jews landed in Israel yesterday in the first wave of new immigration since the government said last year it would let some of the 8000 remaining Jewish community members join relatives in Israel.
Local Ethiopian community members welcomed the newcomers after years of delays.
Israel recognises the community’s Jewish roots but does not consider them fully Jewish. They require special approval to immigrate which is not easy to obtain


He said that while waiting for them to come out of customs, "it was so exciting, but sad at the same time. I met Ethiopian Israelis in the waiting area who were going to see brothers, sisters, cousins, even grandparents for the first time."


The new immigrants kissed the ground as they disembarked from the airplane.


"You could see how happy they were to have arrived in Israel," he said, adding that "they erupted in dances of joy to have made it back to the Holy Land after 2,000 years of longing."



Saturday, March 9, 2019

March 09, 2019

*=(تاریخِ حکمرانانِ ھندوستان)=* محمود غزنوی اور مودی |*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*




*غوری سلطنت سے نریندر مودی تک*

*غوری سلطنت*

1 = 1193 محمد غوری

2 = 1206 قطب الدین ایبک
3 = 1210 آرام شاہ
4 = 1211 التتمش
5 = 1236 ركن الدين فیروز شاہ
6 = 1236 رضیہ سلطان
7 = 1240 معیزالدین بہرام شاہ
8 = 1242 الہ دين مسعود شاہ
9 = 1246 ناصرالدين محمود
10 = 1266 غیاث الدین بلبن
11 = 1286 رنگ كھشرو
12 = 1287 مذدن كےكباد
13 = 1290 شمس الدین كےمرس
*غوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -97 سال تقریبا)
 *خلجي سلطنت*

1 = 1290 جلال الدین فیروز خلجی

2 = 1292 الہ دین خلجی
4 = 1316 شھاب الدین عمر شاہ
5 = 1316 قطب الدین مبارک شاہ
6 = 1320 ناصر الدین خسرو شاہ
*خلجی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -30 سال تقریبا)
 *تغلق سلطنت*

1 = 1320 غیاث الدین تغلق (اول)

2 = 1325 محمد بن تغلق (دوم)
3 = 1351 فیروز شاہ تغلق
4 = 1388 غیاث الدین تغلق (دوم)
5 = 1389 ابوبکر شاہ
6 = 1389 محمد تغلق (سوم)
7 = 1394 الیگزینڈر شاہ (اول)
8 = 1394 ناصر الدین شاہ (دوم)
9 = 1395 نصرت شاہ
10 = 1399 ناصرالدين محمدشاہ (دوم)
11 = 1413 دولت شاه
*تغلق سلطنت اختتام*
(دور حکومت -94 سال تقریبا)
 *سعید سلطنت*

1 = 1414 كھجر خان

2 = 1421 معیزالدین مبارک شاہ (دوم)
3 = 1434 محمد شاہ(چہارم)
4 = 1445 الہ دين عالم شاہ
*سعید سلطنت اختتام*
(دور حکومت -37 سال تقریبا)

*لودھی سلطنت*

1 = 1451 بهلول لودھی

2 = 1489 الیگزینڈر لودھی (دوم)
3 = 1517 ابراہیم لودھی
*لودھی سلطنت اختتام*
(دور حکومت -75 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت*

1 = 1526 ظہیرالدين بابر

2 = 1530 ہمایوں
*مغلیہ سلطنت اختتام*



*سوري سلطنت*

1 = 1539 شیر شاہ سوری

2 = 1545 اسلام شاہ سوری
3 = 1552 محمود شاہ سوری
4 = 1553 ابراہیم سوری
5 = 1554 پرویز شاہ سوری
6 = 1554 مبارک خان سوری
7 = 1555 الیگزینڈر سوری
*سوری سلطنت اختتام*
(دور حکومت -16 سال تقریبا)
*مغلیہ سلطنت دوبارہ*

1 = 1555 همايوں(دوبارہ گدی نشین)

2 = 1556 جلال الدين اکبر
3 = 1605 جہانگیر سلیم
4 = 1628 شاہ جہاں
5 = 1659 اورنگزیب
6 = 1707 شاہ عالم (اول)
7 = 1712 بهادر شاہ
8 = 1713 پھاروكھشير
9 = 1719 ريپھد راجت
10 = 1719 ريپھد دولا
11 = 1719 نےكشييار
12 = 1719 محمود شاہ
13 = 1748 احمد شاہ
14 = 1754 عالمگیر
15 = 1759 شاہ عالم
16 = 1806 اکبر شاہ
17 = 1837 بہادر شاہ ظفر
*مغلیہ سلطنت اختتام*
(دور حکومت -315 سال تقریبا)
 *برطانوی راج*

1 = 1858 لارڈ كینگ

2 = 1862 لارڈ جیمز بروس یلگن
3 = 1864 لارڈ جهن لورےنش
4 = 1869 لارڈ رچارڈ میو
5 = 1872 لارڈ نورتھبك
6 = 1876 لارڈ ایڈورڈ لٹین
7 = 1880 لارڈ جيورج ریپن
8 = 1884 لارڈ ڈفرین
9 = 1888 لارڈ هنني لےسڈون
10 = 1894 لارڈ وکٹر بروس یلگن
11 = 1899 لارڈ جيورج كرجھن
12 = 1905 لارڈ گلبرٹ منٹو
13 = 1910 لارڈ چارلس هارڈج
14 = 1916 لارڈ فریڈرک سےلمسپھورڈ
15 = 1921 لارڈ ركس ايجےك رڈيگ
16 = 1926 لارڈ ایڈورڈ ارون
17 = 1931 لارڈ پھرمےن وےلگدن
18 = 1936 لارڈ اےلےكجد لنلتھگو
19 = 1943 لارڈ اركبالڈ وےوےل
20 = 1947 لارڈ ماؤنٹ بیٹن
*برطانوی سامراج کا اختتام*

*🇮🇳بھارت، وزرائے اعظم🇮🇳*
1 = 1947 جواہر لال نہرو
2 = 1964
گلزاری لال نندا
3 = 1964
لال بهادر شاستری
4 = 1966
گلزاری لال نندا
5 = 1966
اندرا گاندھی
6 = 1977
مرارجی ڈیسائی
7 = 1979
چرن سنگھ
8 = 1980
اندرا گاندھی
9 = 1984
راجیو گاندھی
10 = 1989
وشوناتھ پرتاپسه
11 = 1990
چندرشیکھر
12 = 1991
پيوينرسه راؤ
13 = 1992
اٹل بہاری واجپائی
14 = 1996
چڈيدے گوڑا
15 = 1997
ايل كےگجرال
16 = 1998
اٹل بہاری واجپائی
17 = 2004
منموھن سنگھ
18 = 2014
نریندر مودی
*764 سالوں تک مسلم بادشاھت ہونے کے باوجود بھی ہندو، ھندوستان میں باقی ہیں. مسلمان حکمرانوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا*



*ھندوں کو اب تک 100 سال بھی نہیں ہوئے اور یہ مسلمانوں کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں*

ضروری گزارش!!
یہ معلومات طلباءاوراساتذہ
میں عام کریں۔
جزاکم اللّه خیراً کثیرا
اس پوسٹ کو سکول کے بچوں کے ساتھ ضرور شئیر کریں 


کیونکہ 90% لوگوں کو


تاریخ کا علم نہیں!

Monday, March 4, 2019

March 04, 2019

پلوامہ ،،، مودی کی ایک چال تھی؟؟؟ اس کا ثبوت اس ویڈیو میں पुलवामा हमला मोदी की त्रासदी थी





ایوی ڈانڈیا نامی یہ صحافی جو انڈیا سے تعلق رکھتا اور بھارت کے خلاف کام / سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے مشہور ہے ملٹری بیک گراؤنڈ رکھنے والا یہ بندہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کا مالک ہے۔۔کچھ دن پہلے اس ڈانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ پلوا مہ حملہ الیکشن کمپین کے لیے مودی کی ایک چال تھی اور انہوں نے ٹیلیفونک ریکارڈنگ بھی ثبوت کے طور پر پیش کی تھی،اور کہا تھا اس کے پاس ویڈیو کی شکل میں بھی ٹھوس ثبوت موجود ہیں،کہ پلوامہ حملہ مودی سرکار کی اپنی کارستانی تھی الیکشن کمپین کے لیے،پلوامہ حملے کی سازش اور مودی کی گھناونے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے اب ڈانڈیا کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔

ویسے پاکستان نے تو کہہ دیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں اور اگر مودی کو اتنا ہی شوق ہے لڑنے کا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ آپ  آو ہم تیار ہیں۔۔۔

Friday, March 1, 2019

March 01, 2019

IAF Pilot Abhinandan returns, at Wagah Border Pakistan for going to India/ भारत जाने के लिए पायलट अभिनंदन

Wing Commander bhinandan Varthaman (Indian)





Wing Commander Abhinandan Varthaman was captured after his jet was shot down on February 27 for violating Pakistani airspace.
Islamabad High Court Chief Justice Athar Minallah heard the case hours before his release.
IAF Pilot Abhinandan returns, at Wagah,



The petitioner wants the release to be stopped immediately.
Justice Minallah asked the petitioner who made the decision to release the pilot. It was made by Prime Minister Imran Khan, he answered his own question. It was announced during a session of parliament and no parliamentarian raised any objections so this is a policy matter and we must respect parliament, he said.
However, the petitioner’s lawyer argued that PM Khan had not taken parliament into confidence. A war is still going on along the Line of Control, he argued, adding that the Geneva Convention stipulates that prisoners of war are to be returned after the war is over.
He said the prime minister did not have public support on this decision.
However, Justice Minallah asked how he was questioning his parliamentarians’ patriotism.  All parliamentarians agreed upon the fact so there was no need for debate, he said.
The chief justice reminded the petitioner that the Supreme Court had in 2014 ruled that the courts should not get involved in foreign policy matters.
Pakistan announced on February 28 that it would be releasing the pilot as a gesture of goodwill. He is scheduled to be sent back today (Friday) in the afternoon via the Wagah Border Pakistan


भारत जाने के लिए पायलट अभिनंदन

Wing Commander bhinandan Varthaman  saying that Pakistan Army's behaviour was So peaceful during the investigation

Note: Pakistani People saying that we want to Peace in sub continent " Bar e Sagheer"