International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Friday, February 15, 2019

THE WAY OF NEW BUSINESS 2019 نیاں کاروبار کریں آج سے 2019


نئے کاروبار کیسے ایجاد ہوتے ہیں؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں؟ 
آئیے
کاروبار کسی پرابلم سے جنم لیتا ہے۔مثلاً پیرس کے لوگ نہاتے نہیں تھے تو ان سے بدبو آتی تھی ان کو بدبو کی پرابلم پیش آئی جس سے چٹکارا پانے کے لیے پرفیوم ایجاد کی اور یہ ایک کاروبار بن گیا۔
ایسے ہی کہیں پہنچنے کی پرابلم تھی تو اس کے حل کے لیے سائیکل سے ہوائی جہاز تک بن گئے اور ان کی انڈسٹریز لگ گئی۔
کچھ کاروبار کسی مشکل کے موجودہ حل کو مزید بہتر حل کی صورت میں جنم لیتے ہیں۔جیسے کہ پہلے لوگ پرندوں کے پروں سے لکھائی کرتے تھے مگر اس آئیڈیا کو بہتر شکل دینے کی کوشش کی گئ اور آج بہت مہنگے پن ایجاد ہو چکے ہیں جن کی مالیت کئ ڈالر ہے۔
کاروبار۔۔۔۔۔کاروبار اصل میں ہے ہی لوگوں کی پرابلم کا حل۔آج بہت سے دوستوں کو سمجھ نہیں آتی کہ کیا کام کریں جو جدت والا ہو ۔تو ان دوستوں کو میرا مشورہ ہے کہ اپنے اردگرد دیکھیں۔معاشرے کو کاروباری نظر سے دیکھیں کہ اس میں لوگوں کو کیا مشکلات ہیں جن کا حل پیش کر کے آپ روپیہ کما سکتے ہیں۔ لوگوں کی کیا ضروریات ہیں جو پہلے پوری نہیں ہو رہی اور ہم ان کو پورا کر کے بزنس کی شکل دے سکتے ہیں۔
آئیے ہم سب مل کر اس پوسٹ پر معاشرے کی ایسی پرابلمز اور ان کا کاروباری حل تلاش کرتے ہیں۔ اپنے آئیڈیاز شیئر کرتے ہیں۔

کیا ہے آپ کا آئیڈیا؟ کوئی ایسی ایجاد جو کم از کم ایک لاکھ لوگوں کے استعمال میں آئے۔ آپ کی ایجاد یا پراڈکٹ اگر ایک لاکھ لوگ استعمال کریں اور آپ ان سے ماہانہ ایک ڈالر کمائیں تو ایک سال کا آپ بارہ کروڑ کما لیں گے۔اور بیس کروڑ آبادی والے ملک میں یہ کام مشکل نہیں جہاں انٹرنٹ کی وجہ سے مارکیٹنگ بھی آسان ہو گئی ہے۔


اب آپ ایسے سوچیں جیسے نیچے تصویر دی گئی ہے  بس اس کی جگہ آپ ہو





No comments:

Post a Comment