International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Saturday, March 2, 2019

ایک کامیاب شخص کی زندگی کے 11 نقاط | एक सफल व्यक्ति के जीवन के 11 अंक


ایک کامیاب شخص کی زندگی کے 11 نقاط:

01۔ بڑی تنخواہ والی جاب سے زیادہ چھوٹےکاروبار کو ترجیع دیں.کیونکہ جاب آپکوکبھی دولتمندنہیں بناسکتی۔02۔ ذاتی رقم سےکبھی انیسمنٹ نہ کریںذاتی رقم صرف آپکےانویسمنٹ کی محافظ ہے جوآپکی انویسمنٹ کو بچا سکتی ھے بڑھانہیں سکتی. نیوبزنس کی شروعات سے پہلےآپکو سرمایا پیداکرناچاہیے۔03۔ آپ روزانہ 10 کاروباری آئیڈیاز سوچیں. یہ 10 آئیڈیاز آپکو سالانہ 3600 نیوبزنس کے مواقعے فراہم کرینگے جن میں سےچند آئیڈیاز آپ کیلئےخوشحالی کاسبب ضرور ثابت ہونگے۔04۔ آپ زندگی میں کبھی چائےکافی اورٹیکسی کی بچت نہ کریںپیسےبچانےکیلئےبس کاسفر نہ کریں کیونکہ دنیامیں آج تک کوئی شخص بچت سےامیرنہیں ہواامیری زیادہ آمدن کے ذرائع سے آتی ہے بچت سے نہیں۔05۔ آپ تعلیم حاصل کریں تعلیم سے انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہےاور کاروباری اہلیت بڑھتی ہے اور سوجھ بوجھ رکھنے والے لوگ کبھی تنگدست نہیں رہتے۔06۔ آپکےپاس اگر رقم ہےتوآپ کبھی اس رقم کا 2 فیصد سے زیادہ سرمایہ کاری پرخرچ نہ کریںبلکہ 98 فیصد رقم اپنے پاس رکھیںیہ 98فیصد رقم آپکےاعتماد میں اضافہ کرے گیمیں نےزندگی میں بےشمارایسےامیر دیکھے جنہیں اللہ تعالیٰ نےبےانتہادولت سے نواز رکھا تھاانہوں نے اپنی دولت مختلف منصوبوں پر لگا رکھی تھی.
کروڑپتی ہونےکےباوجودانکی جیبیں اکثرخالی تھیں۔07 ۔ آپ کبھی ایسا کاروبار نہ کریں جس میں زیادہ مقابلہ ہو
بلکہ ایسا کاروبار کریں جس میں آپ اپنی اجارہ داری قائم کر سکیں۔08۔ 24 گھنٹے میں8 گھنٹے سونا سب سے اچھی سرمایہ کاری ہے۔09۔ آپ ہمیشہ ان لوگوں کو وقت دیں جو آپ سے محبت کرتے ہیں نہ کہ ان لوگوں کو جن کیلئے آپ بےوقعت ہیں یا جنہیں آپکے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔10۔ آپ سارا دن ان نعمتوں پر شکر ادا کریںاللہ تعالیٰ نے جو آپ کو عنایت کر رکھی ہیںشکر انسان کی توانائی میں اضافہ کرتا ہے۔11۔ آپ خود پر, اپنی ذہن صلاحیتوں پر اور اپنےتجربےپراعتمادکریںآپ صحیح اور غلط کےبارےمیں دوسروں سےپوچھنےکےبجائےحالات پرخودغورکریں,
کیونکہ دنیامیں آپکاآپ سےبڑا کوئی دوست نہیںآپ خودکودھوکانہیں دےسکتے۔

ایک کامیاب شخص کی زندگی کے 11 نقاط | एक सफल व्यक्ति के जीवन के 11 अंक




No comments:

Post a Comment