ایوی ڈانڈیا نامی یہ صحافی جو انڈیا سے تعلق رکھتا اور بھارت کے خلاف کام / سازشیں کرنے والوں کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے مشہور ہے ملٹری بیک گراؤنڈ رکھنے والا یہ بندہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کا مالک ہے۔۔کچھ دن پہلے اس ڈانڈیا نے انکشاف کیا تھا کہ پلوا مہ حملہ الیکشن کمپین کے لیے مودی کی ایک چال تھی اور انہوں نے ٹیلیفونک ریکارڈنگ بھی ثبوت کے طور پر پیش کی تھی،اور کہا تھا اس کے پاس ویڈیو کی شکل میں بھی ٹھوس ثبوت موجود ہیں،کہ پلوامہ حملہ مودی سرکار کی اپنی کارستانی تھی الیکشن کمپین کے لیے،پلوامہ حملے کی سازش اور مودی کی گھناونے چہرے کو بے نقاب کرنے کے لیے اب ڈانڈیا کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔
ویسے پاکستان نے تو کہہ دیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں اور اگر مودی کو اتنا ہی شوق ہے لڑنے کا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ آپ آو ہم تیار ہیں۔۔۔
ویسے پاکستان نے تو کہہ دیا ہے کہ ہم امن چاہتے ہیں اور اگر مودی کو اتنا ہی شوق ہے لڑنے کا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں۔ آپ آو ہم تیار ہیں۔۔۔
No comments:
Post a Comment