International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Monday, March 4, 2019

کوئی کمپرومائز نہیں کرنا




دوستو خوش ہوجائو بہت بڑی کامیابی کی خبریں آنا شروع ہوگئی ہیں سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے شیئر نہیں کرسکتا لیکن پاکستانی افواج نے تن کر رکھ دیا ہے
باجوہ صاحب کا بھی آرڈر ہے کہ کوئی رحم نہیں کرنا کوئی کمپرومائز نہیں کرنا 
شروع انہوں نے کیا ہے ختم ہم کریں گے چوکی اڑائی جارہی ہیں انڈین کتے مارے جارہے ہیں اور پاکستانی فوج اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر آگے بڑھ رہی ہے 
فیصلہ آج کی رات ہوگا 
عوام اپنے حوصلے بلند رکھے اور صبح انشاءاللہ رب تعالی کے کرم سے آپکو بہت بڑی خوشخبری ملے گی نیوز چینلز پہ 
کیونکہ اس بار سرپرائز سے بھی بڑھا کام ہورہا ہے 
ہم نے امن چاہا تھا لیکن وہ نہیں مانتے تھے اب جب ہمارا ضبط ٹوٹا ہے تو رو رہے ہیں انڈین فوجی رو رہے ہیں بارڈر پہ کہ ہمیں لاشیں اٹھانے دیں 
بس آپ لوگ دعائیں جاری رکھو اور کوشش کرے ہر بندہ کہ خون ڈونیٹ کرے خون دینا ہوگا کیونکہ فوجیوں کے ساتھ ہمارے کچھ شہری بھی زخمی ہوئے ہیں جنگ کا یہ حصہ ہے اتنا نقصان ہو ہی جاتا ہے فوجی گولیاں کھا کر بھی مسکرا رہے ہیں اور دشمن کو مار رہے ہیں بس جب تک بلیک آئوٹ کا آرڈر ہے احتیاط کریں صبح آپ کو بہت بڑی خوشخبری ملے گے
اپنے لوگوں کو تسلی دیں کہ ہماری افواج نے ٹھیک ٹھاک کام کر دیا ہے

No comments:

Post a Comment