نمبر۔۱ پانی
آپ پانی کم سے کم آٹھ گلاس روزانہ پیئیں۔
اگر آپ سے آٹھ گلاس روزانہ نہیں پیے جاتے تو شروعاتی دنوں میں مقدار کو کم کریں جتنے آپ پی سکتے ہیں پیئیں پھر آہستہ آہستہ بڑھاتے جائیں۔
نمبر ۳ سبزیاں اور فروٹ کھانا شروع کردیں
آپ پانی کم سے کم آٹھ گلاس روزانہ پیئیں۔
اگر آپ سے آٹھ گلاس روزانہ نہیں پیے جاتے تو شروعاتی دنوں میں مقدار کو کم کریں جتنے آپ پی سکتے ہیں پیئیں پھر آہستہ آہستہ بڑھاتے جائیں۔
نمبر ۳ سبزیاں اور فروٹ کھانا شروع کردیں
یہ بھی ویسے ہی پہلے تھوڑی مقدار میں سبزی یا فروٹ کھائیں پھر آہستہ آہستہ اس کی تعداد بڑھاتے جائیں۔
نمبر ۴ چیونگم چبائیں
جاپانی تحقیق کاروں نے ویانا میں موٹاپے پر منعقدہ یورپین کانگریس میں اپنی تحقیق کے بارے میں بتایا کہ چیونگ گم چبانے کے عمل نے ہر عمر اور مرد عورت دونوں اصناف کے افراد پر خاطر خواہ فرق پیدا کیا
اس سے پہلے کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ آرام کی حالت میں چیونگ گم کھانے سے حرکت قلب میں اضافہ ہوتا ہے اور توانائی صرف ہوتی ہے۔
دی جرنل آف فیزیکل سائنس نامی جریدے میں شائع اس تحقیق کے مصنفین کا کہنا ہے کہ انھوں نے ہی پہلی بار چلتے ہوئے لوگوں پر چیونگ گم چبانے کی تحقیق کی ہے۔
اس تحقیق میں شامل 46 رضا کاروں نے 15-15 منٹ کی چہل قدمی کے دو ٹرائل دیے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کا سب سے زیادہ اثر 40 سال سے زیادہ عمر کے مردوں پر نظر آیا جن کی چال میں بھی اضافہ ہوا اور توانائی صرف کرنے میں بھی۔
محققوں نے بتایا: 'وزن کو موثر طور پر کنٹرول کرنے کے لیے چلنے اور چبانے کی ملی جلی ورزش اہم ہو سکتی ہے۔'
انھوں نے کہا کہ جاپان جیسے ممالک میں بطور خاص یہ زیادہ اہمیت کی حامل ہے کیونکہ وہاں زیادہ تر لوگ پیدل چلنے پر زیادہ زور دیتے ہیں۔
احتیاطی تدابیر:-
- سوفٹ ڈرنک سے اجتناب کریں۔
- فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ نہ کھائیں۔
- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں۔
- ہر وقت بیٹھے رہنے سے بھی وزن میں اضافہ ہوتا ہے اس لئے روزانہ کچھ دیر کے لئے چہل قدمی کریں۔
- پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
No comments:
Post a Comment