International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Tuesday, April 30, 2019

MOBILE GROWING BUSINESS IN PAKISTAN 2019 URDU POST


موبائل ریپیرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Mobile Repairing
السلام علیکم ۔آپ کی صحت وسلامتی کے لئے د عا گوہ ہوں دوستو۔ ۔ آپ موجودہ جدید دور میں بھی بیروزگار ہیں ۔۔ حیران کن بات ہے ۔۔کیوں کہ ہمارا پیارا پاکستان تو ابھی زیر تعمیر ہے جس کے ڈیم بھی تیار نئی ہوئے اور بہت کچھ باقی ہے ۔ یہ بتائیں کہ آپ با روگار کب ہوں گے ۔۔؟؟؟ دیکھنا یہ ہے کہ موبائل کے کاروبار کی حقیقت کیا ہے ۔۔ غور کیجیے ۔۔ آج میں آپ کو صرف سات آٹھ ہزار روپے کی انویسٹمنٹ سے چلنے والا بہترین کاروبار بتاتا ہوں ۔۔اور یہ بلکل سچ ہے کہ آپ دو سو پرسینٹ سے پانچ چھ سو پرسینٹ تک منافع سکون سے کما سکتے ہیں ۔۔ بلکہ جتنے نوٹ چاھیں چھاپ سکتے ہیں ۔۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔ وہ بزنس ہے ۔۔ 

MOBILE GROWING BUSINESS IN PAKISTAN 2019 URDU POST


موبائل ریپیرنگ ۔۔ Mobile Repairing بس اتنی سے بات ہے کہ صرف دو یا تین ماہ کسی استاد کی راہنمائی لے لیں تو ہمیشہ کے لیے آپ خود استاد بن جائیں اور اندھا دھند منافع کما یں ۔۔ یہ ایسا کاروبار ہے کہ جہاں ایک عا م آدمی کی سوچ پوھنچ ہی نئی سکتی ۔۔ 5 روپے کے 200/ 150سے 400 روپے بنتے ہیں ۔۔ اسی طرح موٹے کاموں کی تو بات ہی نہ کرو ۔۔ جب ٹچ موبائل کا پینل تبدیل ہوتا ہے تو 8000 سے 20/25000 تک ۔۔ کام چلتا رہے تو معمولی عرصۂ ہی امیر بننے کے لیے قا فی ہے ۔۔ نہ ماننے والوں کے لئے مثآل کے طور پر عرضداشت ہے کہ میں خود کچھ عرصۂ پہلے لاہور ہال روڈ گیا ٹھا چار سو روپے سینکڑہ چارجنگ پن لے کر آیا جو کہ میرے کاریگر نے 150/200 روپے کی ہر موبائل میں ڈال کر دی ۔۔ تو اندازہ کر لیں کہ منافع کتنے پرسینٹ ہوا ۔۔ اب تو مکمّل طور پر ٹچ موبائل کا دور ہے سیٹ دیکھ کر من مرضی پیسے بتائے جاتے ہیں ۔۔ اسی طرح موبائل ریپیرنگ کا تمام سامان بہت ہی سستا ہے جسکو موبائل میں فکس کر کے آگ لگاکر فروخت کیا جاتا ہے
MOBILE GROWING BUSINESS IN PAKISTAN 2019 URDU POST
آپ یقین نئی کریں گے اکثر موبائل تو پھونک مارنے سے ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں کھولنے کی نوبت ہی نئی آتی لیکن گاہک نے پورے پیسے دینے ہیں ۔۔ جی یہ آواز نئی آتی جاتی ۔۔ خرچہ صرف15/20 روپے لیکن گاہک ایک زیرو زیادہ لگا کر دے گا وہ بھی کم از کم ۔۔ آمدنی میں فوری اضافہ کے لئے اگر آپ ہمراہ دو چار ہزار روپے مزید انویسٹ کر کے ہلکی پھلکی موبائل اسیسوریز بھی رکھ لیں تو کم از کم 100 پرسینٹ اس میں سے بھی کما سکتے ہیں ۔۔ جسکا آسان قلیہ بھی لے لیں کہ جتنے کا خرید کر لاؤ ڈبل ریٹ پر فروخت کر دیجیے ۔۔ کوئی مشکل نئی ۔۔ آپ نے موبائل سیل999 تو دیکھی ہو گی۔۔ یہ اپنا 500 کا آتا ہے ۔۔ دن میں 7/8 تو بک ہی جاتے ہیں۔۔ پلیز غلط کمینٹ دینے سے پہلے میرے ساتھ مشورہ تو کر لیا کریں مجھے آپ سے بہت ہمدردی ہے ۔۔ اور چاہتا ہوں کہ اللہکرم کرے ہر گھر میں چولھا جلتا رہے ۔۔تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔۔ کوئی بھی کام اس وقت تک مشکل ہوتا ہے جب تک اس میں ہاتھ نہ ڈالا جاۓ ۔۔ اللہ کریم پر توکل اور نیک نیتی ضروری ہے غیبی مدد شامل حال ہو ہی جاتی ہے ۔۔ آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں کہ اللہرب ا لعزت نے ہر انسان کو ایک جیسا دماغ دیا ہے ۔۔ فرق صرف اتنا ہے کہ جس نے جتنا استعمال کیا اتنا آگے نکل گیا اور جس نے یہ تردد نئی کیا اسی جگہ سا کت کھڑا رہ گیا ۔۔ غریب پیدا ہونا کوئی بات نئی ۔۔ غریب مر جانا جرم ہے ۔۔ 
انسان کو اتنا ہی ملے گا جتنی اس نے کوشش کی ہے ۔ القرآن چلتے چلتے ایک اور آئیڈیا ذہن میں آیا ہے جس میں ہزار پرسینٹ منافع ہے کیوں نہ بہو بیٹیوں کی نظر کر دیا جاۓ موبائل کی طرح بیو ٹی پارلر بھی موجودہ دور کا ایک با عزت اور منافع بخش شعبہ مانا جاتا ہے ۔۔ جو کہ بیشمار خواتین کی اولیں پسند ہے چاہے کچھ کھانے کے لیے نہ ہو شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں جاذب نظر آنے کے لیے فیس کی پالش اشد ضروری سمجھتی ہیں ۔۔بہرحال یہ خواتین کے لئے رنننگ آپشن ہے ۔۔ جسکو 2/3 ماہ کسی اچھے پارلر سے پراپر کورس کر کے اپنے ہی گھر میں باسانی کوئی کمرہ یا بیٹھک مخصوص کر کے تھوڑی سی انویسٹمنٹ میں عمل میں لایا جا سکتا ہے ۔۔ اب آپ نہ صرف اپنا بلکہ اپنے گھر کا بھی بوجھ اٹھا سکتی ہیں ۔۔ یہ بھی میرا ذاتی تجربہ ہے ۔۔ ایک بیٹی اس شعبہ سے منسلک ہے جس کے پاس آج 8/10 ورکرز کام کرتی ہیں۔۔ جو کہ کروڑ پتی ہے ۔۔ کیوں کہ وہ یہ راز جلد ہی سمجھ گی تھی کہ پاکستان زیر تعمیر ہے ۔۔ اسلئے کہانی نہ پڑھیے عمل کیجیے اور بہترین مستقبل آپکا منتظر ہے ۔۔ عقلمند کے لیے اشارہ ہی قافی ہوتا ہے ۔۔آخر میں ایک گزارش کیا میں آپ سے کوئی بات چھپاتا ہوں بلکل نئی ۔۔ آپ سے بھی ایسی ہی امید کرتا ہوں ۔۔ جو بھی ڈیل کرو گروپ پلیٹ فارم حاضر ہے ان باکس میں کھسر پھسر نئی کرنی۔۔ تا کہ غریب آدمی کا بھی بھلا ہو جاۓ ۔۔ اللہپاک اپکا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔


No comments:

Post a Comment