پاکستان
شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سےسوشل میڈیا کی
خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔
اب تا زہ
ترین خبر یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر نو جوان خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا انگریزی
گانا نا صرف چھا گیا ہے بلکہ مداحوں کو خوب بھا بھی گیا ہے۔
View this
post on Instagram
A post
shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on Sep 30, 2020 at 11:22am PDT
ببلی اور
چلبلی ہانیہ کی اداکارانہ صلاحیتوں سے تو ہر کو ئی متاثر ہے مگر اُنہوں نے اپنی
خوبصورت آواز اور بہترین انگریزی ایکسینٹ میں گانا گا کر مداحوں کو پھر سےحیران
کر دیا۔
View this
post on Instagram
🍬
A post
shared by Hania Aamir (@haniaheheofficial) on Sep 28, 2020 at 1:31am PDT
صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا
پر مداح انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment