چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ حنا الطاف کے سوال پر ڈاکٹر نے لڑکیوں کو دیا اہم مشورہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حنا الطاف نے اپنے یوٹیوب چینل پر لڑکیوں کے خوبصورت چہرے کے حوالے سے ایک شو کیا جس میں انہوں نے ڈاکٹر حنا صدیقی کو مدعو کیا۔
حنا الطاف نے ڈاکٹر سے سوال
کیا کہ 'آپ کے پاس سب سے زیادہ کس مسئلے کے مریض آتے ہیں؟' جس پر ڈاکٹر حنا نے
جواب دیا کہ 'میرے پاس جتنی بھی لڑکیاں آتی ہیں، زیادہ تر یہ ہی شکایت کر رہی ہوتی
ہیں کہ ان کا چہرہ مرجھایا ہوا ہے، انہیں گورا ہونا ہے'۔
اداکارہ نے ایک اور سوال کیا
کہ 'چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟' جس پر ڈاکٹر نے جواب دیا کہ
'آپ کو روزانہ ورزش کرنا لازمی ہے، اس کے علاوہ آپ کو زیادہ مقدار میں پانی پینا
چاہیے'۔
ڈاکٹر حنا کا مزید کہنا تھا
کہ جب بھی لڑکیاں باہر جائیں تو انہیں سن بلاک لازمی لگانا چاہیے، ڈاکٹر حنا کا
کہنا تھا کہ سیلی سیلک ایسڈ (Salicylic acid) جلد کے لیے بہترین ہے۔
ڈاکٹر نے تمام لڑکیوں کو
مشورہ دیا کہ 'وہ اپنے چہرے کے لیے ایسی پروڈکٹس کا انتخاب کریں جن میں سیلی سیلک
ایسڈ موجود ہو، یہ آپ کے چہرے کو بارونق بناتا ہے'۔
TRANSLATE IN TO ENGLISH
- Famous actress of Pakistani showbiz industry Hina Altaf did a show on her YouTube channel about the beautiful faces of girls in which she invited Dr. Hina Siddiqui.
- Hina Altaf asked the doctor, "Which problem do you have the most patients with?" To which Dr. Hina replied that "most of the girls who come to me are complaining that their face is withered, they have to be blonde".
- The actress asked another question, 'What should be done to beautify the face?' To which the doctor replied, "You must exercise daily, and you must drink plenty of water."
- Dr. Hina further said that girls should wear sun block whenever they go out. Dr. Hina said that salicylic acid is best for the skin.
- The doctor advised all the girls to choose products for their face which contain salicylic acid, it makes your face bright.
No comments:
Post a Comment