پردے کے پیچھے,
27 فروری کو پاکستان کے ریڈار پر کچھ تاریخی لمحے محفوظ ہوئے ہیں. اس صبح مقبوضہ کشمیر اور انڈین فضاؤں میں مجموعی طور پر 51 انڈین طیارے ہمارا ریڈار دکھا رہا تھا. پاک فضائیہ سٹرائیک کے لئے ایل او سی کے پار گئی تو ان میں سے تین طیاروں کی ایک ٹکڑی دفاع کے لئے آگے آئی. دو پاکستانی جے ایف 17 نے انہیں حصار میں لے کر اگلے ہی لمحے تینوں کو ہٹ کردیا. (تیسرے کی تصاویر نہیں ہیں اس لئے اس کا آفیشلی دعوی نہیں کیا گیا) حیران کن بات یہ ہے کہ آن واحد میں تین طیاروں کو گرتے دیکھ کر اگلے چند منٹ میں پاکستانی ریڈار سے تمام انڈین طیارے غائب ہوگئے. آدھے گھنٹے بعد انڈین ائیرفورس نے اپنی حکومت کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا کہ جوابی حملے کے لئے انڈین ایئرفورس ایل او سی یا سرحد پار جانے کی پوزیشن میں نہیں. یوں دلی میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کو میزائل حملے کا نشانہ بنانے کا فیصلہ ہوا جس کی تیاری شروع کردی گئی. پاکستان میں 9 اہداف چنے گئے جن میں سے دو یا تین کو نشانہ بنایا جانا تھا.
پاکستان نے فوری طور پر جوابی میزائل حملے کے لئے 12 مقامات منتخب کئے اور طے پایا کہ بھارت کے ہر میزائل کا جواب 3 میزائلوں سے دیا جائ
PAK PAK PAKISTAN
ReplyDeletethanks
Delete