آئیے کچھ پریکٹس کرتے ہیں
کیا آپ نے کبھی پریکٹس کی ہے کہ میں امیر ہوں، میں صحت
مند ہوں شکر ہے میں امیر ہوں میں کچھ بھی کر سکتا ہوں اللہ
کی مدد سے کچھ بھی بن سکتا ہوں ۔۔۔ہاں میں نے کی ہے اور
میں امیر ہوں الحمد اللہ میں امیر ہوں میں صحت مند ہوں سب
کچھ کر سکتا ہوں میں ۔۔۔۔ ہوں اللہ کا بندہ میں کچھ بھی کر سکتا
ہوں شکر الحمد اللہ میں امیر ہوں ایسا ہر روز 3 بار کریں یہ بات
آپ کے سب کونشیئس مائنڈ میں بیٹھ جائے گی ۔۔۔۔۔میں شکر
کرتا ہوں ۔۔
ہوں شکر الحمد اللہ میں امیر ہوں ایسا ہر روز 3 بار کریں یہ بات
آپ کے سب کونشیئس مائنڈ میں بیٹھ جائے گی ۔۔۔۔۔میں شکر
کرتا ہوں ۔۔
No comments:
Post a Comment