International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Saturday, March 9, 2019

اپنے آپ کو ٹینشن فری کریں ان اسٹیپس کی مدد سے

tension free


 اپنے آپ کو ٹینشن فری کریں ان اسٹیپس کی مدد سے


دیکھیں دوست، یہ دنیا ہے اس میں آپ رہتے ہو جہاں بھی رہتے 

ہو پاکستان  میں کہیں یا باہر  ، رہنا تو ہے  

تو سب  سے پہلے آپ اپنے آپ کو  شانت کریں ، مطلب کہ رک 

جائیں سوچنا سمجھنا ، کام کرنا ،  چھوڑدیں، مطلب تھوڑی دیر کے 

لئے کچھ بھی نہ کریں ایک کرسی / چیئر لے لیں بیٹھ جائیں ایک 

گلاس پانی پیئیں  پھر ایک پین اور پیج لیں اس پر لکھیں جو آپ کے 

کام ہیں  کل کرنے ہیں تو کل کے آج کرنے تے آج کہ ایک مہینے 

بعد کرنے وہ بھی لکھ لیں  ، کسی نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہے 

وہ بھی لکھ لیں کسی کو گالی دینی ہے وہ بھی لکھیں اس ، سارا کچھ 

لکھ لینے کے بعد اب آپ دو منٹ کے لئے کمرے سے باہر  صرف 

دو منٹ کے لئے نکلیں یا کہیں بیٹھے ہیں تو اٹھیں پھر اس کاغذ کو 

پھاڑ دیں  آپ کو بہت سکون ملے گا۔




No comments:

Post a Comment