a
میں آپ کو ایک مشورہ دیتا ہوں کہ
آپ پریشان نہ ہوا کریں اور نہ ہی اتنی فکر کیا کریں جیسے
کہ زیادہ ٹینشن لینا ، فکر کرنا یہ کام کیسے ہوگا، کیا ہوگا ، پتا
نہیں میرے کیا ہونے والا ہے یہ سب کچھ سوچنے کے بجائے
آپ ان اسٹیپس کو فالو کریں
آپ ان اسٹیپس کو فالو کریں
نمبر۔۱
سب سے پہلے ایک نوٹ بک لیں اس میں لکھیں کہ پرابلم
کیا ہے ، پرابلم کا پتا چل جائے تو یہ سوچیں اور لکھیں
برے برا ایٹ دی ورسٹ برے سے برا آپ کے ساتھ کیا
ہوگا ۔
کیا ہے ، پرابلم کا پتا چل جائے تو یہ سوچیں اور لکھیں
برے برا ایٹ دی ورسٹ برے سے برا آپ کے ساتھ کیا
ہوگا ۔
نمبر۔ ۲
آپ اپنی غلطی کو یا جو ورسٹ کیس ہونے والا ہے اس کو
ایکسیپٹ کرلیں کہ ہاں ہوگئی غلطی اب؟؟؟
ایکسیپٹ کرلیں کہ ہاں ہوگئی غلطی اب؟؟؟
نمبر۔۳
اب ایکسیپٹ کرنے کے بعد آپ کو بہت سکون ملے جو بہت
سالوں یا دنوں سے نہیں ملا ہوگا ٹھیک اب آپ اس مسئلے
کو لکھیں اور دماغ سے کام لیں کہ کیسے اس کو بہتر کیا
جاسکتا ہے ۔ اور کیسے اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے ٹھیک۔
سالوں یا دنوں سے نہیں ملا ہوگا ٹھیک اب آپ اس مسئلے
کو لکھیں اور دماغ سے کام لیں کہ کیسے اس کو بہتر کیا
جاسکتا ہے ۔ اور کیسے اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے ٹھیک۔
اب آپ ایکشن لے کہ وہ کام جلدی سے جلدی نمٹا لیں ۔۔۔
آپ شکر کرتے رہیں کیوں کہ پہلے ہی آپ بہت امیر ہیں
اچھا میں آپ کو کہوں کہ میں آپ کو دس ملین ڈالر دیتا
ہوں آپ مجھے اپنی ٹانگیں کاٹ کے دو تو کیا آپ دوگے
نہیں نہ، اور نہ ہی میں دوں گا تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر فکر
نہ کیا کریں اسی میں بہتری ہے بس مدد مانگا کرو اس اللہ
سے جو سب کچھ دے کر پھر بھی کہتا ہے اے بندے کچھ
چاہئے تو نہیں۔

میں شکر کرتا ہوں (شکر الحمد اللہ) آپ بھی کریں۔
VERY NICE TIPS
ReplyDelete