دنیا کی سب سے بڑی پیکج ڈیلیوری کمپنی “یو پی ایس”
دو کم عمر
نوجوانوں نے شروع کی تھی۔ ان کے پاس صرف ایک سائیکل تھی اور انھوں نے
ایک دوست سے سو ڈالرز جی ہاں صرف سو ڈالرز ادھار لیے تھے۔ آج یہ کمپنی بیالیس ارب
ڈالرز م مالیت کی کمپنی ہے اور اس میں ساڑھے چار لاکھ لوگ کام کرتے ہیں۔
ایک جانب ایک سائیکل اور سو ڈالرز سے کمپنی کھڑی کر دی اور ایک جناب ہمارے نوجوان
ہیں جو کہتے ہیں ہیں بیس لاکھ روپے سے کم سرمایے سے شروع ہی نہیں ہوتا ۔ بیس لاکھ
دو تو بزنس کریں




No comments:
Post a Comment