لاہور خبروں کے مطابق اداکارہ میرا نے
پاکستان کو سرسبز بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے 5 ہزار پودے
لگانے کا اعلان کردیا۔ اداکارہ میرا کہتی ہیں کہ ڈاکٹر نے مجھے لوگوں سے فاصلے پر
رہنے کا کہا ہے جبکہ کرونا وبا میں بچوں کو سکول نہیں جانا چاہیے۔ میرا جی نے اپنی
بے وقوفی سے خود اپنا مذاق بنوالیا۔ اداکارہ میرا نے بتایا کہ ’میرا امریکا
میں بہت نقصان ہوا ہے، میرا سوشل میڈیا اکاؤنٹ "دی میرا جی" ہیک ہو
چکا، کئی ماہ سے ریکور کرنے کی کوشش کر رہی ہوں، سائبر کرائم والوں سے رابطہ کروں
گی‘۔
Thursday, October 1, 2020
میرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک 5 ہزار پودے لگانے کا اعلان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment