International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Thursday, October 1, 2020

عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل



پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ عروہ حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔\

 

View this post on Instagram

Dusk of her own ! @shammalq @mhm.official @shizahassanofficial @ninelines9 @mintcommpk @sundaytimes

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) on Sep 26, 2020 at 7:23am PDT

 

عروہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا کہ آج کی شام اپنے نام۔

اداکارہ کی اس تصویر کی جہاں پسند کیا جا رہا ہے وہیں کچھ لوگ ان کی تصویر کی بُری بھی کر رہے۔

انسٹاگرام صارف کنول نے عروہ کی تصویر کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ فرحان کے ساتھ بھی کوئی سیریز یا ڈرمہ کر لیں۔

جبکہ ایک اور انسٹاگرام صارف نغمنانا نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس طرح کے لباس سے کیسے خوبصورت نظر آسکتے ہیں۔

 


No comments:

Post a Comment