دودھ
خالص ہے یا ملاوٹ شدہ اب خواتین منٹوں میں پتہ لگا سکتی ہیں صرف اس آسان طریقے سے
دودھ ہماری صحت
کے لیئے انتہائی ضروری شے ہے۔ ہر گھر میں صبح کا آغاز دودھ سے ہی ہوتا ہے کیونکہ
دودھ پیئیں نہ پیئیں لیکن چودھ کی بنی چائے بھی تو پینی ہوتی ہے اور چائے کے شوقین
تو لاکھوں لوگ ہیں۔ لیکن اگر دودھ ہی ملاوٹ والا ہو تو کیا مزہ ایسی چائے کا۔
چونکہ آج کل ہر ایک چیز میں ملاوٹ ہوتی ہے اور دودھ ملاوٹ شدہ ہے یا نہیں خواتین
کا یہ جاننا بہت ضروری ہے تو چلیں بتاتے ہیں آپ کو بھی کہ کیسے جانیں :
ٹپ:
• ایک چھوٹے چائے کے چمچ میں دودھ لیں اور اس
کو کسی ماربل کی ٹیبل، سلیب یا کسی ایسی سطح پر گرائیں۔
• اگر دودھ جلدی بہہ جائے تو سمجھ لیں کہ دودھ
میں ملاوٹ ہے لیکن اگر ٹہر کے بہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دودھ میں کوئی ملاوٹ
نہیں ہے۔
• دودھ گرم کرنے پر اگر بالائی موٹی جمے تو بھی
دودھ خالص ہوتا ہے سے اس کے خالص پن کا بڑی آسانی اور پتلی ہو تو پانی ملا دودھ
ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment