قد بڑھانے کا آسان اور گھریلوعلاج
جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے
میں لمبے قد کا بھی اہم کردار ہے اور دنیا میں بہت سے لوگ ہیں جن کی خواہش ہے کہ
اُن کا قد بھی بڑھ جائے۔ اس کے علاوہ غذائی عادات اور جسمانی حرکات بھی قد پر اثر
انداز ہوتی ہیں ۔ وجوہات جو بھی ہوں روزانہ ورزش اور جسمانی حرکات وسکنات سے قد کو
بڑھانے کی کوشیش کی جاسکتی ہے جیسے جاگنگ، فٹ بال، کرکٹ کھیلنا، بال پھینکنا اور
لٹکنا وغیرہ ۔
ناشتہ میں ساگودانہ کی کھیر
صحت اور قد بڑھانے میں بہت مُفید ہے۔
ایک کپ دودھ میں چُٹکی ہلدی
ملا کے رات کو سونے سے پہلے پیئیں ۔
آدھا کلو اُبلا اور میش کیا
ہوا کدو یا لوکی لیں اُس میں دو چائے کے چمچ شہد اور ایک ٹکڑا مصری کا ڈالیں، اِسے
ناشتے میں کھائیں۔
روزانہ دن میں دو دفعہ ایک
ایک چمچ سیرپ لیں جس میں لیسن موجود ہو۔
ایسی خوراک لیں جس میں
وٹامن، کیلشیم، فائبر اور بروٹین زیادہ مقدار میں ہ
No comments:
Post a Comment