International News, Online Earning Ways, New Jobs , Tips & Tricks Life Changing Writing & Startup Business

BREAKING NEWS

اسلام علیکم دوستوں میرا نام عطاءاللہ خان ڪيهر ہے WELCOME TO MY BLOG SUBSCRIBE MY BLOG BY ADDING EMAIL ???? "Attaullah Kehar" AND SEE SOMETHING NEW WhatsApp =+923083033205

Monday, October 12, 2020

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کی تصویر اب امریکا کے کرنسی نوٹ‌ پر موجود، آخر ماجرہ کیا ہے اداکار نے خود ہی بتا دیا۔

 


پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کی تصویر اب امریکا کے کرنسی نوٹ‌ پر موجود، آخر ماجرہ کیا ہے اداکار نے خود ہی بتا دیا۔

اداکار نعمان اعجاز نے ایک بار پھر اپنی پوسٹ کے ذریعے مداحوں کی تعریفیں سمیٹ لیں۔

متعلقہ خبردُنیا سوچتی کچھ اور بولتی کچھ ہے، نعمان اعجاز 

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پیغام جاری...

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کا امارات کا دورہ

اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے سربراہ نے دورۂ متحدہ عرب امارات میں...

View this post on Instagram

Be a CEO of your life Hire , fire and promote Accordingly . Koshish na ker tu sabhi ko khush rakhney ki Naraz tu yahan kuch log khuda se beh haen. (Ahmad Faraz)

A post shared by Naumaan Ijaz (@naumaanijazofficial) on Oct 9, 2020 at 6:51am PDT

نعمان اعجاز کا اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہنا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی کا سی ای او خود بننا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نعمان اعجاز نے ایک سو ڈالر کے نوٹ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس پر اداکار کی اپنی تصویر شائع ہے۔

نعمان اعجاز نے کیپشن میں لکھا کہ خود اپنی زندگی کا سی ای او بنیں اور پھر اپنے حساب سے جب چاہیں ترقی کریں، کسی کو نکالیں یا پھر بھرتی کریں۔

نعمان اعجاز نے کیپشن میں مشہور شعر بھی کچھ اس طرح لکھا:

کوشش نہ کر تُو سبھی کو خوش رکھنے کی

ناراض تو یہاں کچھ لوگ خُدا سے بھی ہیں

اس سے قبل نعمان اعجاز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر پوسٹ کی تھی جس میں اداکار سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس تھے اور نظر جُھکائے نیچے دیکھ رہے تھے۔

View this post on Instagram

Ye Duniya souchti kuch aur hai Bolti kuch aur hai Manti kuch aur hai Samajhti kuch aur hai Aur Chahti kuch aur ha Completely confused . Just be yourself Ignorance is bliss.

A post shared by Naumaan Ijaz (@naumaanijazofficial) on Oct 8, 2020 at 1:25am PDT

نعمان اعجاز نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’یہ دُنیا سوچتی کچھ اور ہے، بولتی کچھ اور ہے، مانتی کچھ اور ہے، سمجھاتی کچھ اور ہے، اور چاہتی کچھ  ہے۔

No comments:

Post a Comment